گوادر کے طلباء وطالبات کو تعلیم کے شعبے میں کئی چیلنجر کا سامنا ہے ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:آفاق پبلیشرز کے زیر اہتمام جی ڈی اے ہایئر سیکنڈری اسکول گوادر میں ایک شاندار دو روزہ ایجوکیشن گالا کا آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان تھے



ظہوراحمدبلیدی کا قلات میں لیویز اور ہرنائی میں مزدروں پر حملے کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقیات میر ظہوراحمدبلیدی نے قلات میں لیویز اور ہرنائی میں مزدروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کامقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی



پاکستان وبلوچستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی ،سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :صوبائی وزیر برائے موصلات وبلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن وامان کو خراب کرنے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونگی



ملک میں عوامی نمائندوں کی نہیں، غیر جمہوری قوتوں کے منشیوں کی حکومت ہے، حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد:جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے ملک میں عوامی نمائندوں کی نہیں، غیر جمہوری قوتوں کے منشیوں کی حکومت ہے۔



محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بھرتیا ں لوگوں کیساتھ مذاق ہے ،مستقل تعیناتیا ں کی جائیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بھرتیوں کو لوگوں کے ساتھ کھلا مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں موجود خالی آسامیوں کو این ٹی ایس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے فوری طور پر مستقل بنیادوں پر پر کئے جائیں۔ کنٹریکٹ پر بھرتیوں سے اقربا پروری اور سفارشی کلچر کو فروغ دیا جارہا ہے



بلوچستان سینٹرفارایکسیلینس کے آغاز سے صوبے میں پائیدار توانائی کا حصول ممکن ہو گا ،گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی” کا آغاز صوبہ میں پائیدار توانائی کے حل کے حصول میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔



چیلنجوں کے باوجود ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں کا میاب رہے ہیں ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار 2025-26 سے خطاب کرتے ہوئے معیشت کے استحکام اور مستقبل کی تجارتی پالیسیوں کی تشکیل میں صنعت اور حکومت کے اشتراک کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔



پیکا ایکٹ کا لا قانو ن ہے آزا دی اظہا ر پر قدغن قبول نہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ پیکا ایکٹ و دیگر کالے قوانین کی منظوری ا ظہار رائے پر قدغن لگانے کے مترادف عمل ہے کالے قوانین جو تسلسل کے ساتھ منظور کرائے جا رہے ہیں



پیکا ایکٹ بلوچستان ہا ئیکو رٹ نے وفا قی حکومت کو نو ٹس جا ری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل ببنچ نے کی درخواست بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کیصدر خلیل احمد اور بلوچستان بار کونسل کے وائس چیرمین راحب بلیدی نے دائر کر رکھی ہے