سا ئنس کا لج آتشزد گی تشو یشنا ک ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سائنس کالج کوئٹہ کا اچانک آتش زدگی میں جل کے راکھ ہونا ایک بڑا تعلیمی سانحہ ہے۔ اس طرح ناگہانی تعلیمی اداروں کا اچانک جل کر خاکستر ہونا سمجھ سے بالاتر ہے جس پر تعلیمی اور سیاسی حلقوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں



سر دار عطا اللہ مینگل کی بر سی پر منعقدہ جلسہ اہمیت کا حامل ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام قومی راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کے برسی کی جلسے تیاریوں کی سلسلے میں خلق قمبرانی پارٹی کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر محبوب قمبرانی کے رہائش گاہ میں کارنر میٹنگ زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کے ممبر ضلعی صدر غلام نبی مری منعقد ہوا مہمان خاص پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اعزازی مہمان پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسی بلوچ مرکری ہیومن رائٹس سیکرٹری احمد نواز بلوچ تھے



سائنس کالج کی آتشزدگی کا نوٹس لیا جائے بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ شہر کے عین وسط میں واقع ہے جس میں سالانہ کے حساب سے ہزاروں غریب طلباء مفت زیورتعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں



پی بی 25 شہرک کے ترقیاتی منصوبوں میں ناقص کام قبول نہیں ،شاہد گچکی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:شاہد گچکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترقیاتی کام کے لیے منظور ہونے والا فنڈ عوام کے دیے ہوئے ٹیکس کا پیسہ ہوتا ہے۔ شہرک میں کروڑوں روپے کے عوض ایسی سڑکیں بنائی گئی ہیں جو ہمارے خیال میں ہماری ووٹ کے ساتھ خیانت ہے۔



سائنس کالج میں آتشزدگی کے واقعہ میں ہونے والے نقصانات پر افسوس ہے لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سائنس کالج میں آتشزدگی کے واقعہ میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے



29ہزار زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقلی کا منصوبے سست روی کا شکار ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں 29ہزار زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقلی کا منصوبے سست روی کا شکار ہوگیا تقریبا دو ماہ عرصہ ہونے باوجود ابھی تک ایک بھی زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقل نہیں کیا جاسکا ہے محکمہ توانائی کے حکام کا کہنا ہے



ملک پر مسلط دہشتگردی وسائل کوہڑپ کرنے کیلئے ہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


ژوب : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وطن پر منڈلاتے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی صفوں کو منظم کرنا ہوگا بقا کی اس جنگ کو صرف اور صرف اتفاق و اتحاد کے زریعے ہی ٹالا جاسکتا ہے



مکران میڈیکل کالج کے طلباء کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ مکران میڈیکل کالج کے طلباء گزشتہ کئی دنوں سے اپنے جائز اور بنیادی حقوق کیلئے سراپا احتجاج ہیں بی ایس او پجار انکے تمام جائز مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتا ہے