عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے8 ڈرونز تباہ کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے۔عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کونشانہ بنانے کی کوشش جنہیں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا گیا۔