قرآن پاک کی بیحرمتی: اسلامی ممالک ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، او آئی سی

| وقتِ اشاعت :  


سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات کریں۔



صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر بنائی گئی تصویر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے صدر مملکت نے ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ دو بھائیوں کے چہروں کی پُر رونق اور پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں ہوسکتا۔



کسی کے ساتھ بات چیت کیلئے الفاظ نہیں ملتے؟ چیٹ جی پی ٹی کی عینک آپ کی مدد کیلئے تیار

| وقتِ اشاعت :  


22 سالہ طالب علم نے اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ایک ایساسافٹ وئیر بنایا ہے جس کو پہن کر آپ لوگوں سے بات چیت کے دوران ان کے سوالوں کا باآسانی جواب دے سکتے ہیں۔



اسپین کے وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ؛ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کنگ فلپ سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔