سویلین شخص بغیرپہچان کرائے نیئربخاری کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق چئیرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم ہوگئے اور کہا کہ سادہ کپڑوں میں ایک شخص اپنی پہنچان کرائے بغیر نیئربخاری جیسی شخصیت کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے۔



افغانستان کا پلاسٹکی میسی مہاجر کیمپ نہیں شہری آبادی میں منتقل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسٹار فٹبالر میسی کی پلاسٹکی شرٹ پہن کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے پانچ سالہ افغان لڑکے کا خاندا ن بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ منتقل ہوگیا ۔کچھ روز قبل کوئٹہ منتقل ہونیوالے اس خاندان کی رہائش کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں ہے