وزیراعظم 11نومبر کو گوادر کا متوقع دورہ کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 11نومبر 2015کو گوادر کا متوقع دورہ کرینگے، ان کے ہمراہ چین کے وزیر برائے پلاننگ اینڈ کمیشن وزیراعلیٰ بلوچستان، وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ کمیشن احسن اقبال ، چینی وپاکستانی اعلیٰ حکام ہونگے، انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 11نومبر 2015کو گوادر کا متوقع دورہ کرینگے،



امریکہ کیساتھ جنگ کا جواز موجود ہے آیت اللہ خامنہ ای

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران کے رہبر اسلامی سید علی خمینائی نے کہا ہے کہ امریکہ اور دوسری بڑی طاقتوں کے ساتھ جنگ اور ان کے اثر ورسوخ کی مزاحمت کیلئے جواز موجود ہے یونیورسٹی اور اسکولوں کے ہزاروں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اسلامی نے کہا کہ ڈاکٹر مصدق نے امریکہ پر بھروسہ کیالیکن1953 میں امریکہ نے ڈاکٹر مصدق کی



گوادر،چیئر مین میونسپل کمیٹی کا نا مناسب رویہ ،اپوزیشن جماعتوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: میونسپل کمیٹی گوادر کی اپوزیشن جماعتوں کا مرکز اسلامی گوادر میں مشترکہ اجلاس‘ تین روزہ احتجاجی کیمپ اور اتحادی جماعتوں کے خلاف کورٹ جانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر مرکز اسلامی گوادر میں میونسپل کمیٹی گوادر کے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان اور کونسلران کا اہم اجلاس منعقد ہوا ‘اجلاس میں اپوزیشن لیڈر و بلوچستان نیشنل پارٹی



گوادر کاشغر راہداری کی تکمیل سے بلوچستان میں غیر معمولی تر قی آئیگی محمد خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری کی تکمیل سے خطے اور خاص طور پر بلوچستان میں جس بڑے پیمانے پر اقتصادی وسماجی تبدیلیاں رونما ہوں گی ان کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے تجارت کے لئے سمندری راستے کے بجائے زمینی راہداری کی تعمیر پر توجہ دے کر ترقی وتجارت کے نئے تناظر کو متعارف کرایا ہے جس سے روایتی شاہراہ قراقرم کی جگہ نئے روڈ بیلٹ منصوبے سے نہ صرف ہمارا خطہ پوری طرح مستفید ہوگا بلکہ دنیا کو ایک کونے سے دوسرے



نئی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ بعد میں کریں گے جمعیت میں کوئی نظریاتی گروپ ہے نہ ہی شیرانی گروپ مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں کوئی نظریاتی گروپ نہیں نہ کوئی شیرانی گروپ ہے صرف جمعیت علماء ایک گروپ کانام ہیں انہوں نے کہاکہ مجھے جمعیت سے کوئی نہیں نکال سکتا میں پیدائشی طورپر جمعیت میں پیدا ہوں اور اسی جماعت میں مرونگا مجھے نکالنے والے پارٹی کے منشور سے ناواقف ہے پارٹی منشور میں ترمیم کی گئی



خان قلات اور براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی وقبائلی عمائدین کا وفد رواں ماہ جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جلاوطن بلوچ رہنماؤں سے رواں ماہ کے دورانیہ میں حکومتی وقبائلی عمائدین پر مشتمل وفد لندن روانہ ہوگا۔ وفد خان آف قلات آغا سلیمان داؤد، نوابزادہ براہمداغ بگٹی سمیت دیگر رہنماؤں سے مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کریگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ قبائلی وفدجن میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نواب ثناء اللہ خان زہری، نیشنل پارٹی کے سردار اسلم بزنجو، مشیر خزانہ میر خالدلانگو،رکن



اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو نظر انداز کیا جارہا ہے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان ، پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری صوبائی وزیر ترقیات ومنصوبہ بندی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے چمن کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی سکیمات کا افتتاح کیا ۔ جن میں کلی ملک غلام محمد لنڈی کاریز کی بنیادی ہیلتھ مرکز ، لیبر روم اور ہائی سکول میں نئے ہال ، سنزلہ کاریز میں ہائی سکول کی نئی عمارت ، کلی رحمن کہول میں مڈل سکول کے افتتاح ، کلی ابتو کاریز میں نئے بنیادی ہیلتھ مرکز ، کلی ابتو کاریز میں مڈل سکول شامل تھے ۔



خاران، این ٹی ایس میرٹ لسٹ کیخلاف ورزی، اہل امیدواروں نے اسناد نذر آتش کردیں

| وقتِ اشاعت :  


خاران: خاران میں این ٹی ایس میں ناانصافی اور میرٹ کی پامالی کے خلاف درجنوں بے روزگاروں نے خاران پریس کلب کے سامنے اپنی تعلیمی اسناد نذر آتش کرکے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا گیا تفصیلات کے مطابق این ٹی ایس ٹیسٹ میں ایجوکیشن محکمہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ پر آنے والے امیدوار طاہر وفا ، مطالب ملازئی ، نیاز علی ، زبیر احمد محمود ، خالد محمود اور عبدالرب سے محکمہ تعلیم کی ناانصافی



بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں، راہداری منصوبے کو کالا باغ ڈیم نہ بنایا جائے، مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: ڈپٹی چیئرمین سینٹ و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے فیصلے بلوچستان میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں،صوبے میں امن وامان کی صورتحال حکومتی دعوؤں کے برعکس ہے گوادر تا کاشغرمعاہدے سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان بھی خوشحال ہوگا ،گوادر کاشٖغر کو کالا باغ ڈیم نہ بنایا جائیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوکنڈی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان معدنی ذخائر ،قدرتی وسائل سے مالامال ہے



پالیسی مرتب کرچکے ہیں جلد عملدرآمد کر کے بلوچستان کو خوشحال بنائیں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے سربراہ سینئرصوبائی وزیرچیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے وسائل صوبے کی عوام پرخرچ کرنے کی پالیسی پرعملدرآمدکیلئے کوشاں ہیں امن کے بغیرترقی اورخوشحالی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتاہمیں اپنے صوبے کے عوام کی مکمل حمایت اورمینڈیٹ حاصل ہے