متوسط طبقے کی نمائندگی کے دعویدار حکمرانوں نے عوام کے استحصال میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی, بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بی این پی گرمکان کے زیر اہتمام جلسہ عام کاانعقاد جلسہ سے بی این پی کے ضلعی صدر کفایت اللہ بلوچ سابق صدر میر نذیر احمد بلو چ مرکزی رہنما حاجی زاہد حسین بلوچ سابق صدر نظام جان علی احمد سابق ضلعی جنرل سیکرٹری عبید اللہ شمے زئی ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر اویس بلوچ ضلع واشک کے صدر بالاچ خان رودینی اوردیگر نے خطاب کیا نظامت کے فرائض سر عبد القدیر نے سرانجام دیئے



نواب اکبر بگٹی قتل کیس ،مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند واقعہ حادثہ ہے ،وکیل مشرف ملزمان سزا سے نہیں بچ سکتے، وکیل جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداددہشت گردی کی خصو صی عدالت کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کے دوران استغاثہ کے دو مزید گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کرادیئے۔ عدالت نے آئندہ سما عت پر استغاثہ کے گو اہان کو ایک مر تبہ پھر طلب کرلیا۔ بدھ کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ون میں نوا ب اکبر بگٹی قتل کیس کی سما عت ہو ئی ۔ سابق وفا قی وزیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ اپنے وکیل ذیشان ریاض ایڈووکیٹ،سابق صدرپرویز مشرف کے



کوئٹہ بلوچوں کا مسکن ہے ،بلوچ اور پشتون میں نفاق ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ دنوں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی کوئٹہ کے حوالے توسیع پسندی پر مبنی موقف پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی سرکاری زبان بول کر بلوچ پشتون قومیتوں کی ہزاروں سالہ ہمسائیگی و نزدیکی کو دشمنی میں بدلنے کی کوشش کررہے ہیں۔حالانکہ بلوچ پشتونوں کے ساتھ سینکڑوں سالوں سے



سانحہ منی میں لاپتہ کوئٹہ کے حاجی محی الدین کا کچھ پتہ نہیں چل سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود سانحہ منیٰ میں لاپتہ کوئٹہ کے حاجی غلام محی الدین کا کچھ پتہ نہیں چل سکا، ایسے میں ان کے اہلخانہ غم کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ کلی سنگین خان کے رہائشی حاجی غلام محی الدین اپنی اہلیہ ببو ، بھتیجے نظام الدین اور اس کی اہلیہ کے ہمراہ حج کا فریضہ ادا کرنے



بلوچستان میں کچھ لوگ غیر ملکی ایجنڈے کے تحت امن خراب کر رہے ہیں ، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: آئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل شیر آفگن نے کہاہے کہ بلوچستان میں امن کو تباہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،بلوچ ہمارے بھائی ہیں چند ملک دشمن عناصرانہیں ورغلا کر اپنی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں ایف سی ملک دشمن عناصر کے کسی بھی طرح کے منفی عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دے گی پنجگور کے لوگ امن پسند مہمان نوازہیں اور انکا علاقہ ذرخیز ہے



کوئٹہ ،فائرنگ سے قبائلی رہنما کا بیٹا زخمی ،سابق صوبائی وزیر دو محافظ سمیت گرفتار

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سرکلر روڈ پر سابق صوبائی وزیر کے سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ان کے حریف قبائلی رہنماء کے بیٹے زخمی ہوگئے۔ پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کو دو محافظوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی صبح کوئٹہ کے مصروف علاقے سرکلر روڈ پر ریگل پلازہ کے قریب پیش آیا



بیورو کریسی عوامی نمائندوں کو مفلوج اور بلدیاتی نظام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ، ڈسٹر کٹ چیئرمین نوشکی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: ڈسٹرکٹ چیئرمین نوشکی میر اورنگزیب جمالدینی،ڈسٹرکٹ ممبر میر افضل خان مینگل،میر جیہند خان مینگل اور عزیز مینگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بیوروکریسی بلدیاتی نظام کر تباہ کرنے اور عوامی نمائندوں کو مفلوج کرنے پر تلی ہوئی ہے



وزیر اعلی بلوچستان صوبائی معاملات سے بے خبر ،گوادر کے معاہدے شہباز شریف کی نگرانی میں ہو رہے ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کے معاہدوں پر عوامی نمائندوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی ترک کی جائے وزیراعلیٰ بلوچستان بے خبر گوادر کے معاہدوں میں وزیراعلیٰ پنجاب نمائندگی کر رہے ہیں گوادر کے بنیادی مسائل سے چشم پوشی کر کے گوادر پورٹ کو فعال بنانے کا خواب ادھورا ہو گا بی این پی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں