
خرطوم: سوڈان کے جنوبی علاقے دارفر میں اونٹوں پر سوار مسلح افراد نے 15 افراد کو قتل جب کہ 10 کو زخمی کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خرطوم: سوڈان کے جنوبی علاقے دارفر میں اونٹوں پر سوار مسلح افراد نے 15 افراد کو قتل جب کہ 10 کو زخمی کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایک حملہ آور بھی مارا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں حکام کے مطابق ملک کے دارالحکومت کابل میں برطانوی سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں ایک برطانوی شہری سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جلسے میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں برطانیہ کے سفارت خانے کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ وہ داعش کی پاکستان میں موجودگی کے دستاویزی شواہد فراہم کرسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھٹمنڈو: پاکستان نے سارک کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ‘طے شدہ’ ملاقات کا امکان مسترد کر دیا۔