مغربی تہذیب کے دلدادہ پاکستان میں خاندانی نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مغربی تہذیب کے دلدادہ پاکستان میں خاندانی نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن ہم اسلامی پاکستان کی تحریک چلائیں گے اور یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان مستقبل سپر پاور بنے گا اور عالم اسلام کی قیادت کرے گا۔



قلات : ثناء اللہ زہری کے گھر کے پر راکٹوں سے حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں سائیکل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گیا۔ جبکہ قلات میں سینئر صوبائی وزیر ثناء اللہ زہری کے گھر کے قریب راکٹ حملہ جبکہ پنجگور میں سرکاری تعمیراتی ادارے کے کیمپ پر فائرنگ کی گئی



بلوچستان یونیورسٹی میں ایف ایم ریڈیو کا قیام، وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسے تاریخی عمل قرار دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر) بلوچستان یونیورسٹی میڈیا اینڈ جرنلزم ڈیپارٹمنٹ میں ایف ایم ریڈیو کا قیام عمل لانا خوش آئند عمل ہے اس سے نہ صرف بلوچستان یونیورسٹی کو فائدہ پہنچے گا بلکہ پورے صوبے کے طلباء اس سے استعفادہ حاصل کرینگے۔



امریکا: 50 لاکھ تارکین وطن کیلئے امیگریشن اصلاحات کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے امیگریشن اصلاحات سے متعلق ایگزیکیٹیو آرڈر جاری کردیا جس کے بعد 50 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو امریکا سے بے دخل نہیں کیا جائے گا۔



گیس نرخوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اوگرا کی پالیسی گائیڈلائنز کی منظوری دیدی جن کے تحت صارفین سے 69 ارب روپے وصولی کے لیے گیس کے نرخوں میں اوسطً 30 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ جمعرات کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی کے ایک اجلاس کی… Read more »



چیف الیکشن کمشنر: انتخاب کیلئے فون پر مشاورت کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : دیگر مصروفیات کی بناء پر وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کو حتمی شکل دینے کے لیے ملاقات مشکل ہے اور ان کے درمیان اس حوالے سے ٹیلیفون پر مشاورت کیے جانے کا امکان ہے۔