سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے ججز سنیارٹی سے متعلق درخواست مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے تعین سے متعلق دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کردی۔
شہری اسلم اعوان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنج نے کی،



پی سی بی کے چیف سلیکٹر محمد الیاس اپنے عہدے پر بحال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی جانب سے عہدے سے برطرفی کے خلاف دائر کی گئی



مصر سے اخوان المسلمون کا خاتمہ کردیں گے: عبد الفتح السیسی

| وقتِ اشاعت :  


قاہرہ: مصر میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے سابق فیلڈ مارشل عبد الفتح السیسی نے کہا ہے کہ اگر انہیں اس انتخاب میں کامیابی مل گئی تو وہ مصر سے کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کا وجود ہی ختم کردیں گے۔



ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کی سفارشات کے بعد وزارت صحت نے ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے پیر کے روز ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کی وجہ سے پاکستان پر سفری پابندیوں کی تجویز پیش کی تھی



احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کردی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کر دی۔
ان کے مطابق اب بھی آئی سی سی میں تبدیلیوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے، پاکستان میں پالیسیز چیئرمین کے موڈ پر بنتی ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ کونسل میں اس گورننس سسٹم کی حمایت کررہے ہیں



بڑھتے ہوئے پولیو کیسز۔ پاکستان پر سفری پابندیوں کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ آج دنیا میں پولیو سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے رہنما خطوط پیش کیے جائیں گے۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کی روشنی میں پاکستان پر نئی سفری پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ اس حوالے سے فیصلہ آج شام کو کیا جائے گا



سرکاری اداروں اور سیاسی جماعتوں کو چیلنجز کے حل کے لئے متحد ہونا پڑے گا، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان کوئی تناؤ نہیں، سرکاری ادارے ہوں یا کوئی اور سب کو چیلنجز کے حل کے لئے متحد ہونا پڑے گا۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ایم کیو ایم کے دوستوں کو اعتماد میں لے کر چلے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ جس طرح پیپلز پارٹی کے ساتھ تعاون کررہی ہے