
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوئس بینکوں میں منتقل کی جانیوالی دولت کا سراغ لگانے اور ان کی واپسی کے لئے سوئٹزر لینڈ کے ساتھ دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدے میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوئس بینکوں میں منتقل کی جانیوالی دولت کا سراغ لگانے اور ان کی واپسی کے لئے سوئٹزر لینڈ کے ساتھ دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدے میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نارووال: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ ہورہی ہے جو شام 5 بجے تک کسی بھی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے مشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی کی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جب کہ 90 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جب سنہ 2014 کے فٹبال کے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کروشیا سے مقابلے کے لیے میدان میں اترے گی تو برازیل کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی تو وہاں ہوں گے ہی، لیکن ان کے ساتھ خدا بھی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریو ڈی جنیرو(آزادی نیوز) میکسیکو انتظامیہ نے ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنے گرل فرینڈز سے دور رہنے کی ہدایت کردی اس فیصلے کے بعد میکسیکو فٹبال ٹیم کے کوچ نے بھی اس فیصلے کو سراہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جیو ٹی وی کا معاملہ حل کرنے کا اختیار پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو دے دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) برازیل کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں برازیل کا صرف نیمار پر انحصار کرنا غلط ہوگا عالمی کپ میں برازیل کے دو سٹار کھلاڑی رونالڈینیو اور کاکا شرکت نہیں کررہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میزبان ٹیم صرف ایک کھلاڑی پر انحصار کریں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کہتے ہیں کہ بچوں کی زندگی میں اساتذہ بہت اہم کرداد ادا کرتے ہیں لیکن بعض اوقات کچھ ایسے استاد ہوتے ہیں جو بچوں کو کسی مخصوص بات یا واقعے کی وجہ سے یاد رہ جاتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے 3 اٹارنی جنرل ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔