کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندیعائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندیعائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: لوٹی میں شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان مسلم لیگ(ن) اور مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے پیر کو ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیکب آباد: شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں امن و امان سمیت دیگر امور پر غور کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمیددرانی ،وزیراعلیٰ کے مشیرقیصر بنگالی ،سیکرٹری تعلیم عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں تعلیم کی بہتری اور طلباء4 و طالبا ت کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھاگ: سیاست ایک مقدس لفظ ہے جسے گندا بناء4 کے پیش کیا جارہا ہے دہشگردی اور جہالت کا خاتمہ صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے یکے بعد دیگر آنے والے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج بلوچستان خوف کے گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پراورشہداء جیونی کی برسی کے سلسلے میں جلسہ واپڈاترمل کالونی ائیرپورٹ روڈمیں منعقد ہواجلسے سے پارٹی کے مرکزی میڈیاکمیٹی کے رکن ضلعی ڈپٹی آرگنائزرغلام نبی مری،آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کیچی بیگ یونین کونسل کے چےئرمین حاجی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رند قبیلے کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ گوادرکاشغراقتصادی راہداری سے متعلق تحفظات کاخاتمہ کرنامرکز کی ذمہ داری ہے پاکستان کامستقبل بلوچستان کے امن استحکام ترقی اورخوشحالی میں مضمرہے اہل اقتدارکواب اس جانب توجہ دیناہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشین میں نامعلوم مسلح افرا دنے بنیادی صحت کے مرکز میں داخل ہوکر محکمہ صحت کے اہلکاروں کو پولیو مہم میں حصہ لینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔