2022کے سیلاب متاثرین کی بحالی میں مزید تاخیر برداشت نہیں ، سر فرا ز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بحالی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی عبدالصبور کاکڑ، پرنسیپل سیکرٹری عمران زرکون، اسپیشل سیکرٹری اسفندیار بلوچ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند و دیگر اعلٰی حکام نے شرکت کی



گھوسٹ اور غیر حا ضر ملا زمین کے محاسبہ کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنا لو جی متعارف کر ائیں گے ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے دنیابھر کی 200 ٹاپ ٹین جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ اور شہدا کے بچوں ،



خضدار ، ایس ایچ او کی گاڑی پر بم حملہ 2افراد جاں بحق 5زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:عمر فاروق چوک چوک کے قریب ایس ایچ او سٹی کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق پانچ زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب عمر فاروق چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا



گرینڈ الائنس پر اتفاق ہوچکا ،اختر مینگل سے جلد مذاکرات کریں گے، پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: تحریکِ انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دے دی ہے عید کے بعد پھر تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں، اگلی میٹنگ کوئٹہ میں ہو گی جہاں سے جلسوں کا شیڈول دیں گے، پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، پاکستان کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا ۔جمعرات کے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنماں کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ا پوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاکہ بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھابشری بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت ہیں، ان کا چیک اپ ہونے جا رہا ہے۔



بلوچستان کے گیس صارفین بلوں کے کل رقم کا صر ف 10فیصد جمع کر یں ، ہا ئیکورٹ کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بنچ نے بلوچستان میں گیس پریشر کی کمی،لوڈشیڈنگ اور بلوں میں نے نئے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی گزشتہ روز سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار سید نذیر آغا ایڈووکیٹ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہہ حق بلوچ،سوئی سدرن گیس کمپنی کے محمد فاروق،محمد انور ناصر، بلنگ سیکشن کے محمدعمران ،لا آفیسر مخدوم صاحب، و دیگر پیش ہوئے سماعت کے دوران درخواست گزار سید نذیر آغا ایڈووکیٹ نے بنچ کے روبرو موقف اختیار کیا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلوچستان میں صارفین کو زائد بل بھیجے جارہے ہیں



ریکو ڈک سے گو دار تک ریلو ے لائن کیلئے فز بیلٹی سٹڈی کر ائی جا ئے ،شہبا ز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے،وفاقی وزارتوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدت اور تحقیق کے لئے خصوصی سیلز قائم کئے جائیں گے،تمام وزارتیں خلیجی ممالک کے ساتھ اپنے متعلقہ مفاہمتی یادداشتوں پر پیشرفت کے حوالے سے ان ممالک کیساتھ اپنے روابط میں مزید بہتری لائیں،مظفرگڑھ ، لیہ اور جھنگ کے شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تمام تر ضروری تقاضے پورے کئے جائیں،



بلوچستان اسمبلی اجلاس ، جا معات کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی فوری یقینی بنا یا جا ئے ، اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی جامعات کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے ،جامعات میں بد عنوانیوں کی تحقیقات اور صوبائی ایچ ای سی کے قیام کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں ،استاتذہ کا سڑکوں پر ہونا نا مناسب ہے جامعات کے مسائل کو حل کرنے کے لئے انڈومنٹ فنڈ قائم، اندورنی آڈٹ کے نظام کو بہتر ،کئی کئی سالوں سے ایک ہی پوسٹ پر برجمان افراد کو تبدیل کیا جائے ۔



دہشتگر دی کی عفر یت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ، سر فر از بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کے روز مقامی اسپتال میں زیر علاج ہرنائی بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجے سے متعلق دریافت کیا وزیر اعلٰی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلٰی نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے