اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان قانون کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ نئے قانون کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کا تحفظ پاکستان اور انسداد دہشت گردی قوانین یکجا کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :