اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 20 سال پرانے منصوبوں کو اپنے پاؤں پر لا کھڑا کیا اور دعا ہے کہ اللہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو ہدایت دے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 20 سال پرانے منصوبوں کو اپنے پاؤں پر لا کھڑا کیا اور دعا ہے کہ اللہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو ہدایت دے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک افغان چمن سرحد باب دوستی کے قریب افغان سیکورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مردم شماری کے تنازع پر پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکاروں، دو خواتین اور تین بچوں سمیت 12افراد شہید جبکہ12سیکورٹی اہلکاروں سمیت48افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے بہتر شاہراتی نیٹ ورک اور مواصلاتی منصوبہ جات سے صوبہ کو مرکزی دھارے میں لانے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج نہیں تو چند روز بعد آپ کو جانا تو پڑے گا کیوں کہ اب تو جج صاحبان نے بھی کہہ دیا ہے، شیر کاغذی اور بلا دیسی ہے جبکہ مجھے پتا ہے عوام کو کیا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس پر عمل درآمد کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے لئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پررابطہ ہوا ہے جس میں پاک فوج نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاد قراردے کرمسترد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم مزدور کے موقع پر مختلف مزدوروں اور لیبر یونین کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گئی اور جلسے منعقد کئے گئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں گشت کرنے والی فوجی پارٹی پر حملہ کر کے دو فوجیوں کو ہلاک اور ان کی لاشیں مسخ کر دی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ موجودہ حکومت محنت کشوں اور عام لوگوں کی حکومت ہے اور یہ محض نعرہ بازی نہیں بلکہ حکومت نے مزدوروں کے حالات کار بہتر بنانے، ان کے اداروں کی اصلاح اور نظم وضبط کی بہتری کے لئے عملی اقدامات