
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے، قیدیوں کی رہائی کا حتمی معاہدہ ہونے تک سیز فائر نہیں ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عدالت نے کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مطابق 55 لاپتہ بلوچ طلبا پیش کریں ورنہ نگراں وزیراعظم پیش ہوں، عدالت نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیراعظم کو طلب کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور امریکہ کے مابین دیرپا سفارتی اور دفاعی تعلقات استوار ہیں ، بلوچستان میں امریکی حکومت اور عوام نے تعلیم خصوصا گرلز ایجوکیشن کے لئے نمایاں تعاون کیا ہے ، دہشتگردی ، جرائم کی روک تھام اور تفتیش کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے امریکی معاونت کو سراہتے ہیں ، بلوچستان پولیس کو گاڑیاں جدید آلات اور ساز و سامان فراہم کیا گیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے رواں مالی سال کے اختتام تک 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائیں گے، جبکہ بجٹ خسارہ اور سودی ادائیگیاں بھی بجٹ تخمینوں سے بڑھ جائیں گی۔