نیٹو رسد کی ترسیل پاکستان سے معطل: امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن(آزادی نیوز)امریکہ نے پاکستان کے راستے افغانستان سے سامان کی ترسیل معطل کر دی ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ڈرائیوروں کے تحفظ کی خاطر ایسا کیا گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان مارک رائٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا: ’ہمیں… Read more »



’لاپتہ افراد پیش کریں ورنہ فیصلے سے وزیرِ اعظم یا آرمی چیف متاثر ہو سکتے ہیں‘ سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے لاپتہ افراد مقدمے کی سماعت حکومت کی جانب سے مہلت مانگنے پر جمعرات تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ اس سے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا تھا کہ لاپتہ افراد مقدمے میں آج فیصلہ سنا دیا جائے گا اور اگر لاپتہ افراد… Read more »



عسکری قیادت کی وزیراعظم سے ملاقات ،بھارت سے کہہ دیا ہے بلوچستان میں مداخلت برداشت نہیں،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سیاسی اور عسکری قیادت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا‘ امن کیلئے مذاکرات ہی پہلی ترجیح ہوں گے‘ وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ… Read more »



زلزلہ کی تباہیوں پرقابو پانا حکومت کے بس کی بات نہیں، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کے قیامت خیز زلزلہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں قوموں پر اس طرح کا عذاب نازل ہوتا ہے تو لوگ جنگ بندی کرلیتے ہیں ہم نے یہاں بھی بلوچ مسلح تنظیموں سے جنگ بندی کی اپیل… Read more »



ہماری امن کی درخواست نہیں مانی گئی ،مزاحمت کار ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے آنیوالوں پر حملوں کیخلاف عوامی ردعمل سامنے آئے گا تاہم مزاحمت اور حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہی وہ وقت ہے اگر مشکل اور مصیبت کی گھڑی میں ہم نے اپنے… Read more »



زلزلہ متاثرین کی بحالی ڈاکٹرمالک نے عالمی برداری سے مددکی اپیل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے عالمی برادری اور اداروں سے مدد کی اپیل کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ زلزلے سے مثاثرہونے والے 25 ہزار خاندانوں کو شیلٹر دینا بلوچستان حکومت کے بس کی بات نہیں۔آواران کے چار روزہ دورے کے بعد کوئٹہ پہنچنے پر صوبائی وزارء… Read more »