پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ان کی برطانوی سفیر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے مقدمے کے حوالے سے بات ہوئی ہے تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی دستاویزات کا تبادلہ نہیں کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ان کی برطانوی سفیر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے مقدمے کے حوالے سے بات ہوئی ہے تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی دستاویزات کا تبادلہ نہیں کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آج بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر صوبے کی سات شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کیے۔ آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انجینئر احمد فاروق بازئی کو شعبہ تعلیم میں ستارہ امتیاز
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی عوام پاکستان کے دل کی دھڑکن اور پہچان ہیں،انہوں نے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور عوام کو مزید زخم مت دو اورلڑائی چھوڑ دو تعلیم حاصل کر کے وہ اپنے آپ کو بہتر انسان بنائیں ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایک مٹی بھر اشرفیہ ہے جو مزے لے رہاہے ان کے اعمال کو دیکھ کر انہیں جیل میں ہونا چاہئے بلوچ قوم جس مشکل سے دو چار ہے مجھے اس کا احساس ہے مجھے تعلیمی دور سے بلوچ کے درد اور مشکل کا احساس ہوا بلوچستان اندرون سندھ اور خیبر پختونخواء کے غربت میں ظالم حکمران سرداروں ملکوں وڈیروں او ر خانوں کا ہاتھ ہے اس ملک میں ظالم اور مظلوموں کی لڑائی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ صولت مرزا اور دوسرے ملزمان پر دوبارہ مقدمات چلائے جائیں گے، حکومت نے یہ فیصلہ صولت مرزا کے اقبالی بیان کے بعد کیا ہے جس میں سابق وفاقی اور صوبائی (سندھ )کے وزیر وں پر ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے سنگین الزامات لگائے گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سمیت دیگر رہنما انہیں ٹارگٹ کلنگ کی ہدایت دیتے تھے اور ان ہی کہنے پر لوگوں کو قتل کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایم کیو ایم کے رہنماء صولت مرزا کی پھانسی چند گھنٹے قبل کے ایس سی کے ایم ڈی کے قتل ،اس قتل میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور بابر غوری کے احکامات کے انکشافات کے بعد وزیر اعظم کی درخواست پر صدر مملکت نے چند دنوں کے لئے موخر کر دیا ،ایک کمیٹی بنائی جائے گی کمیٹی صولت مرزا کے انکشافات پر ان سے تفتیش
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 9 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد / جھنگ: سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے زرغون غر میں ماڑی گیس کمپنی کے حکام کی جانب سے ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے پر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو طلب کرنے اور کوئٹہ میں حال ہی میں بچھائی گئی غیر معیاری سیوریج لائن سے متعلق وزیر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر حامد اچکزئی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل