
کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال 2023-24کا 750ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 313ارب،غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 437ارب،بجٹ میں آمدن کا کل تخمینہ701ارب روپے،خسارے کا تخمینہ49ارب روپے ہوگا،مالی سال 2023-24کے دوران 4389نئی آسامیاں تخلیق کی گئی ہیں