
ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، اسلام برداشت اور رواداری کا درس دیتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ صوبائی حکومت گوادر پرچڑھائی کرنے کے بجائے پرامن مزدور پیشہ اورمحب وطن دھرناشرکاء کے مسائل حل کرنے پرتوجہ دے پورے صوبے کی پولیس کو گوادربھیجنے کاکوئی جوازنہیں نہتے اورمظلوم عوام کو خوفزدہ کرنا شرمناک عمل ہے ضروری ہے کہ حکومتی وسائل ،غیرقانونی فشنگ ،چیک پوسٹوں اور بے روزگاری کے خاتمے میں استعمال ہوں نہ کہ ڈرانے ،دھمکانے اور بزورچپ کروانے میں استعمال ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زیارت ہر نائی کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکنڈی آر ایچ سی جیسے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا درجہ دیا گیا ہے لیکن ہسپتال میں ادویات کی فراہمی سمیت میل ڈاکٹرز کی تقرری عمل میں نہیں لائی گئی ہیں اب جبکہ موسمی تبدیلی کی وجہ سے گلے کی خرابی ،زکام ،نزلہ اور بخار کی بیماریاں عام ہیں لیکن ہسپتال میں ادویات نہ ہونے سے مریضوں کو مجبوراً بازار کے میڈیکل اسٹورز سے خریدنے پڑتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے مرکزی ترجمان محمود خان بادینی نے کہاہے بلوچستان میں جنوب و شمال کے نام سے ترقیاتی پیکیچز دیئے جانے کی بازگشت بڑی جوش وخروش سے سنائی دی جارہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے الیکشن کمیشن کو وزرا کی معافی قبول نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جارہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ک ہاپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔