بلوچ قو می حقوق اور ساحل وسائل کے دفا ع کیلئے جدو جہد جا ری رہیگی ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ مرکزی کمیٹی کے اراکین وضلعی آرگنائزر غلام نبی مری ،میر جمال لانگو،ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ملک محی الدین لہڑی، محمد لقمان کاکڑ، طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر علی احمد قمبرانی ،ماما نصیر مینگل، نسیم جاوید ہزارہ، اسماعیل کرد،ستار شکاری، سابق ضلعی صدرمیر غلام رسول مینگل، سابق ضلعی جنرل سیکرٹری آغا خالد شاہ دلسوز، اسد سفیر شاہوانی۔



نورمینگل کی انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد شامل ہے’بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: برطانوی سامراج کے خلاف لڑنے والے عظیم مجاہدو غازی میر نور محمد مینگل کی وفات کو سو سال مکمل ہونے پر انکی خدمات پر براہوئی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار خضدار پریس کلب کے آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا۔سیمینار میں بلوچستان سندھ سے مختلف سیاسی وسماجی رہنماں نے شرکت کی۔



گوادر دھرنے کے خلاف طاقت استعمال کرنے کے بھیانک نتائج نکلیں گے، جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق،نائب امیر زاہدا ختربلوچ نے کہا ہے کہ گوادر دھرنے کے خلاف طاقت استعمال کرنے کے بھیانک نتائج نکلیں گے حکمران مظلوم مچھیروںوغریب عوام کے بجائے کروڑوں رشوت دینے والے ٹرالرزمافیاکا ساتھ دے رہی ہے سنجیدہ بامقصدمذاکرات کے بجائے طاقت کا استعمال غافل حکمرانوں کو لے ڈوبے گا ۔ حق دو تحریک اب گوادر مکران کے بجائے پورے بلوچستان کے مظلوم عوام کی تحریک بن رہی ہے ۔



ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو ٹی ایل پی ماڈل اپنائیں گے: رانا ثنا کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ  حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ماڈل اپنائے گی۔