وزیراعظم عمران خان نے سینئر وزیر پنجاب علیم خان کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے سینئر وزیر پنجاب علیم خان کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ارکان کی لوکیشن ٹریس کرنے کی تردید کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، نسلہ ٹاور تو گرایا جا رہا ہے لیکن جن لوگوں نے اسکی اجازت دی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، اگر ایس بی سی اے کو بم سے اڑا دیا جاتا تو پورے شہر سے غیر قانونی تعمیرات ختم ہو جاتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے نسلہ ٹاور کیس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کو سکینڈ لائزکرنے کے مبینہ الزام میں مریم نواز اورشاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری سخی کاکڑ نے جامعہ بلوچستان کے واقعہ کے حوالے سے کہا کہ اسطرح واقعات تعلیم دشمنی کے مترادف ہے جسے ہم نئی نسل کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش سمجھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کیمروں کے باوجود بھی اس طرح کے واقعات کے رونما ہونے سے سوالات جنم لے رہے ہیں ، طلباء تنظیمیں مطالبہ کرتی ہیں کہ طلباء کی گمشدگی بارے تحقیقات کرتے ہوئے حقائق کو سامنے لایا جائے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; آل کوئٹہ تفتان بس ٹرانسپورٹرز کا ایک اہم اجلاس سریاب روڈ پر منعقد ہوا، اجلاس میں حاجی ملک شاہ جمالدینی، حاجی عبدلمالک محمد حسنی، بلوچستان بس فیڈریشن کے صدر میر سعید جان لہڑی، حاجی عبدالقادر محمد حسنی، حاجی میر سنجر خان لہڑی، حاجی نادر خان بادینی، حاجی میر خدائے داد شاہوانی، حاجی محمد طاہر محمد حسنی ، حاجی محمد اشرف رودینی، حاجی محمد بلال محمد حسنی، حاجی محمد خان سمالانی، حاجی مہراللہ شاہوانی، حاجی خان بڑیچ، میر ناصر شاہوانی، حاجی فاروق شاہوانی، محمد ناصر بادینی، حاجی قدوس بادینی، حاجی دلدار بادینی، سمیت دیگر ٹرانسپورٹرز اجلاس میں شریک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شکرگڑھ میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث پیٹرول پرچون کی دکانوں پر فروخت ہونے لگا۔