آئین کی بالادستی تک جدوجہدجاری رہیگی’رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹو کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی ایگزیکٹوز کے اراکین نے شرکت کیں۔ اجلاس میں برصغیر پاک وہند اور پشتونخوا وطن کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی 48ویں برسی کے موقع پر 2دسمبر کو کوئٹہ میں منعقد ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔



عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں نوازشریف کا خطاب، فواد نے شرکت سے معذرت کرلی

| وقتِ اشاعت :  


معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے منتظمین کی جانب سے اختتامی سیشن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا خطاب رکھنے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سیخ پا ہوگئے۔



ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


  اناما: امریکا نے ایک بار پھر ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر زور دیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دے گا، ہم مسئلہ کے حل کے لیے سفارتی طریقہ کار استعمال کریں… Read more »



بی این پی وفد کی الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ،مرکزی کمیٹی کے ممبروضلعی آرگنائزر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ملک محی الدین لہڑی، ڈاکٹر علی احمد قمبرانی، مامانصیر مینگل اور پارٹی کے ممبر کامریڈ ملک ارباب نذیر احمد دہوار پر مشتمل پارٹی کے ایک وفد نے گزشتہ روز ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ مٹھا خان اور الیکشن آفیسر دوست محمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور کوئٹہ میں مختلف علاقوں میں شروع کیے گئے۔