حکومت نے نمازِ جمعہ کے وقت سینیٹ میں چوروں کی طرح نیب بل دھاندلی سے منظور کرایا، شہباز

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی بلڈوز کرنےکے بعد نیب سپلیمنٹری بل کی منظوری کھلی بدنیتی ہے۔



کوئٹہ،موسم سرما کی آمد کے ساتھ بجلی اور گیس غائب ہوچکی ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ بجلی اور گیس غائب ہوچکی ہیے اندرون بلوچستان کا کیا حال ہوگا۔سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی سمیت آدھے کوئٹہ میں گزشتہ چار دنوں سے بجلی غائب ہے متعلقہ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ان اعلی تعلیمی اداروں میں گیس ناپید ہو گئی ہیے طالبات امتحانات کے دوران سردی سے ٹھٹر رہی ہیں۔



مولانا ہدایت الرحمٰن کی پارٹی چھوڑنے کی باتیں درست نہیں، جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ‘ گوادربلوچستان کو حق دو ”تحریک کے روح رواں وجماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ بندکیا جائے مولاناہدایت الرحمان بلوچ بچپن سے جماعت اسلامی کا فعال رکن وصوبائی جنرل سیکرٹری ،ممتازعالم دین ہے۔