
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ای وی ایم شیطانی مشین سے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ای وی ایم شیطانی مشین سے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے صدر کی ایک اور کاروباری مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سینیٹ نے یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنےکی قرار داد منظور کرلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں آوارہ کتوں کا راج اسپتال کی راہداریوں میں مٹر گشت کرتے آوارہ کتوں کی ویڈیو وائرل شہری کا کہنا ہے کہ داخلی گیٹ پر سیکیورٹی گارڈز کے نہ ہونے کی وجہ کتے اکثر وارڈ میں گھس آتے ہیں جس کی وجہ سےآوارہ کتوں کے اسپتال میں گھس آنے کی وجہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوری طور پر آن ائیر کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد انہیں آف ائیر کردیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر کرکٹ لیجنڈ شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے… Read more »
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف سراپا احتجاج میڈیکل انٹری ٹیسٹ اسٹوڈنٹس کمیٹی کے احتجاجی مظاہرے کی حمایت میں کراچی سے طلبہ تنظیمیں 23 ستمبر کو ‘‘بلوچ اسٹوڈنٹس سالیڑیرٹی کمیٹی’’ کے بینر تلے کراچی پریس کلب کے باہر 3 بجے احتجاجی مظاہرہ منعقد کرینگے جس میں تمام طلباء تنظیمیں، سیاسی و سماجی کارکنان اور ترقی پسند طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی سوشل میڈیا سیکرٹری سعد دہوار بلوچ اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا کہ ڈیرہ اللہ یار کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر نیشنل پارٹی کے پرامن احتجاجی دھرنے پر فائرنگ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا واحد گرین بیلٹ نصیرآباد ریجن میں سرکاری کاسہ لیس عناصر کی جانب سے اپنے ذاتی زمینوں کی فصلوں کی منافع خوری کی غرض سے عرصہ دراز سے دانستہ طور پر پٹ فیڈر اور کھیرتر کنال میں پانی کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مکران ڈویژن اکیسویں صدی میں پانی ‘ بجلی و دیگر سہولیات سے محروم ہے طویل لوڈشیڈنگ اور گوادر کے باسی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں جبکہ حکمران صرف سوشل میڈیا میں لفاظی بیانات اور باتوں تک محدود ہیں موجودہ دور حکومت میں مکران ڈویڑن ‘ کوئٹہ سمیت بلوچستان کو پانی ‘ بجلی کی سہولیات سے دانستہ طور پر محروم کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: وزیراعظم پاکستان کے ویژن گرین و کلین پاکستان مہم کے تحت جنگلات نرسری خضدار میںممبر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری ناظم جنگلات قلات ڈویژن محمد اقبال زہری مہتمم جنگلات خضدار راجا آصف لطیف کھوسہ پی ایس ایم پی اے خضدار غلام علی باشاہ عمرانی ڈپٹی رینجر وائلڈ لائف خضدار محمد اسلم عمرانی محمدیونس موسیانی و دیگر نے پودے لگائے۔