داکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کپڑوں کا نہیں مردوں کی ذہنیت کا ہے۔ دوران انٹرویو میزبان کی جانب سے اداکارہ سے وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے لباس سے متعلق دیے گئے بیان پر سوال کیا گیا۔ سوال کے جواب میں مہوش حیات نے اپنی ایک فلم کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم… Read more »
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اپنے علاقے کو واپس لینے سے پہلے افغان سکیورٹی فورسز کا پہلا کام طالبان کا زور کم کرنا ہے جبکہ دوسری جانب طالبان نے سپین بولدک میں ’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ کی تحقیقات کی اجازت دینے کا وعدہ کیا ہے۔
بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے شوہر کا ساتھ دیتے ہوئے ان پر فحش فلمیں بنانے کے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ راج کندرا قابل اعتراض فلمیں بناتے ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک کرکٹر ملک کا وزیر اعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں بن سکتی۔
کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران سے مکران کے علاقوں کوبجلی فراہم کرنے والی 132KVجیکی گور۔مند ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی جاری ہے اوراس سلسلے میں ایران کی جانب سے دن کے اوقات کارمیں صرف چھ گھنٹہ کیلئے بجلی کے کوٹہ میں کمی کرکے 10 میگا واٹ کردی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس دوران اضافی لوڈشیڈنگ ناگزیر ہے۔
چاغی:دالبندین میں پچیس سال تک رہنے والے ملنگ کو اسکے رشتہ دار بل آخر مل ہی گئے چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں 20 سے پچیس سال قبل ایک ملنگ آیا تھا جسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا وہ ہمیشہ دالبندین بازار میں نزد پی ٹی سی ایل آفس دیوار کے ساتھ قیام کرتا تھا کھبی کھبار دماغ بگڑ جاتا تو شہر کے اندر سڑک کے درمیان کھڑا ہوکر سندھی زبان میں اپنے آپ سے باتیں کرتا علاقے کے بہت سے خدا والا لوگ ہفتہ دس دن میں اسے غسل دے کر نیا کپڑے پہناتے تھے گرمی ،سردی طوفان بارش میں اسے کسی چیز کا خوف تک نہیں ہوتا تھا
کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)اپنے صارفین کے فوری ریلیف کویقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں بلوں پر درج انکم ٹیکس سے متعلق صارفین کی شکایات کے سد باب اور اس سلسلے میں فوری ریلیف یقینی بنانے کے لئے ایک خصوصی آگا ہی مہم شروع کردی ہے