ابھی شادی کی طلب نہیں، جب ہوگی تو کرلوں گی، عائشہ عمر

| وقتِ اشاعت :  


ناشپاتی پرائم ویڈیو کے ٹاک شو (ٹو بی آنیسٹ) میں میزبان تابش ہاشمی سے بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے لیکن درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔



کورونا بیوی کی طرح ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کرسکتے، انڈونیشی وزیر کا متنازع بیان

| وقتِ اشاعت :  


انڈونیشیا کے قانونی، سیاسی اور سلامتی امور کے وزیر محمد محفوظ کو کورونا وائرس اور خواتین کے حوالے سے متنازع بیان دینا مہنگا پڑ گیا اور اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔



جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے،شبلی فراز

| وقتِ اشاعت :  


شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ قومی وقار اور سالمیت ہمارے لئے سب سے مقدم ہے۔ قوم ملک کے دفاع اور ترقی کے لئے ایک ہے۔



چینی کمپنی نے سیندک پروجیکٹ کو بیگار کیمپ میں تبدیل کردیا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: نیشنل پارٹی کے صوبائی لیبر سیکرٹری سردار رفیق شیر بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سیندک پروجیکٹ میں چائنیز منیجمنٹ انسانی حقوق اور انٹرنیشنل لیبر قوانین کو پاوں تلے روند کر پاکستانی خصوصا بلوچ ملازمین کو غلامانہ طرز پر پالیسیاں بناکر پروجیکٹ کو بیگاری کیمپ بنارہی ہے جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا نیشنل پارٹی اپنے لوگوں کے خلاف بدترین مظالم اور ناانصافیوں پر بھرپور آواز اٹھائے گی انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے نام پر گذشتہ چار مہینوں سے سیندک میں مکمل لاک ڈاون کرکے ملازمین سمیت مقامی لوگوں کو تفتان اور دیگر علاقوں میں آمدورفت کوروک دی گئی ہے۔