کوئٹہ کشمیر آباد قمبرانی سریاب روڈ کی حالت زار ناگفتہ ہے،عطاء اللہ کرد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عطاء اللہ کرد اور پی اس پی بلوچستان کے صوبائی صدر شمس مینگل نے کوئٹہ کشمیر آباد قمبرانی سریاب روڈ کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی و شہری انتظامیہ کی نااہلی کے باعث قمبرانی سریاب روڈ تباہ حالی کا شکار ہے‘ علاقے کا بنیادی ڈھانچہ خراب ہوچکا ہے۔



بلوچستان حکومت عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنا رہی ہے، بشریٰ رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشر یٰ رند نے بروری روڈ عیسیٰ نگری میں اپنے فنڈ سے تعمیر ہونے والی سڑکوں کا معائنہ اور جاری ترقیاقی کاموں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔



قلات، ضلعی انتظامیہ کا درزیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں ڈسڑکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے تاجروں کے خلاف ایکشن عید کے کپڑوں کی سلائی کے لیئے زیادہ رقم وصول کرنے والے درزیوں کی شامت آگئی متعدد درزیوں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا گیا درزیوں کے دوکانوں پر کم عمر کے بچوں سے مشقت لینے پر شدید برہمی کا اظہار کردیا گیا۔



بلوچستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے احتجاجاً بند کر دیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فلور ملز ایسو سی ایشن بلوچستان کے صدر صالح آغا نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے احتجاجاً بند کر دیا گندم کی نقل وحرکت پر بلا جواز بین الاضلاع پابندی عائد ہے رشوت خوری کابازار گرم کیاگیا ہے۔