دکی، ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا2 بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں مندے ٹک کے علاقے میں ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک بھگا کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے مندے ٹک میں ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارکر کچل ڈالا۔پولیس کے مطابق حادثے میں دو کمسن بچے جوکہ موٹرسائیکل سوار تھے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔



پنجاب: جم اور ہیلتھ کلبز، سیلونز اور حجام کی دکانوں کے لیے ضوابط جاری

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے پیش نظر جم اور ہیلتھ کلبز، حجام کی دکانوں اور سیلونز کے لیے معیاری طریقہ کار (ایس او پی) جاری کر دیے ہیں۔



حکومت سنجیدگی نہیں دکھائے گی تو لوگ بھی سنجیدہ نہیں ہوں گے: شاہدہ اختر

| وقتِ اشاعت :  


کورونا وائرس کے حوالے سے ملکی صورتحال پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام ف کی رکن پارلیمان شاہدہ اختر علی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ایوانوں میں پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں جن کا اثر عوام تک پہنچ رہا ہے لیکن اگر ہم اس پارلیمان کی اس نشست کے بعد ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچتے تو یہ ہماری بدقسمتی ہو گی۔



ہماری سیاست کامحور بلوچستان کے لوگوں کی خوشحالی ہے،میرہاشم نوتیزئی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم این اے رخشان ڈویژن حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی کی ایگزیکٹیو انجینئر برائے کنسٹرکشن کیسکو حاجی کرم بخش بادینی سے ملاقات اس موقع پر بی این پی ڈسٹرکٹ نوشکی کے سینئر رہنما حاجی عزیز بادینی بھی موجود تھے۔



نوشکی لاک ڈاؤن میں ٹریفک حادثات میں ریکارڈ اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نوشکی ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر اپریل ماہ لاک ڈاون رہا ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نوشکی کے اعداد شمار کے مطابق اپریل کے مہینے میں 138ٹریفک روڈ ایکسیڈنٹ ہوئے جن میں 15 کے قریب جن کو فریکچر ہوئے اور 11 کے قریب برن کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ کورونا سے قبل عام دنوں اتنے کیسز رپورٹ نہیں ہوئے ہیں کورونا وائرس کے پیش نظر پورا ضلع نوشکی لاک ڈاون کا نظر ہوگیا۔