اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔
سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس نے سوشل میڈیا پر اہلکاروں کو ’بدنام کرنے والی‘ پرانی ویڈیوز اپ لوڈ یا شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے بغیر ماسک کے گھومنے والے شہریوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے اورضلع بھر کے شہریوں سے کہا گیاہے کہ بغیر ماسک کے باہر گھومنے سے اجتناب کریں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشک : پی پی ایچ آئی واشک کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر ڈاکڑ امین اللہ بلوچ نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی پی ایچ آئی واشک کے ڈی ایس یو اسٹاف ضلع واشک کے مختلف بی ایچ یوز کے کیچمنٹ ایریا میں سیشن کررہے ہیں اور اس دوران لوگوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ او راحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے آگاہی مہم دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آپ کے ارگرد متعدد افراد ایسے ہوسکتے ہیں جن میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 موجود ہو مگر وہ اس سے لاعلم ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساہیوال میں ایک لڑکے نے خواجہ سرا سے خودساختہ نکاح کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی ریاستوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری شٹ ڈاؤن کے مرحلہ وار خاتمے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتیں نہ لانے کی وجہ عالمی سطح پر ائیرپورٹس کی بندش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز کا کہنا ہے کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کا کوئی نیا شیڈول جاری نہیں کیا گیا، طلبہ امتحانات کے حوالے سے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس کے علاوہ کسی شیڈول پر اعتبار نہ کریں۔