ڈیرہ اللہ یار میں کورونا وائرس کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن تمام سرکاری دفاتر بند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں کورونا وائرس کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن تمام سرکاری دفاتر بند ایران سے زائرین کی 18کوچیں ڈیرہ اللہ یار کے راستے سندھ میں داخل ہوگئی ہیں۔



کورونا وبا پر ناقص انتظامات ؛ عالمی ادارہ صحت نے ایشیائی ممالک کو خبردار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا سے نبرد آزما ہونے کے لیے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کو ناقص انتظامات پر خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کو زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



ایم کیو ایم سینیٹرز، اراکین اسمبلی کا ایک ماہ کی تنخواہیں کورونا وائرس فنڈز میں دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی سمیت مختلف نمائندوں نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا وائرس فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔



کوئٹہ اور تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹروں میں سہولیات کا فقدان, تمام زائرین کو ایک جگہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ اور تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹروں میں سہولیات کا فقدان تمام زائرین کو ایک جگہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں جسکی وجہ سے زائرین پریشان ہیں،دو سینٹرز میں صفائی کی صورتحال بھی ابتر ہے۔



سکول کُھلنے نہ کُھلنے کا فیصلہ 27 مارچ کو ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث بننے والی صورت حال کے پیش نظر یکم جون تک تمام تعلیمی اداروں کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ پانچ اپریل کو سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ بھی 27 مارچ کو وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔



کورونا وائرس: تفتان سے بھاگے شخص کی تلاش جاری، ایک مشتبہ مریض کو چارسدہ میں بس سے اتار لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب میں کورونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ ساتھ پولیس اور وفاق میں وزارت داخلہ اس افراتفری کے دوران ایک نئی الجھن کا شکار ہیں۔ انھیں ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دو روز پہلے تفتان میں قائم قرنطینہ سے ’فرار‘ ہوا تھا۔



بلوچستان بورڈ آفس میں عام افراد اور طلباء کے داخلے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے کورنا وائرس کی خدشا ت کے باعث تمام تعلیمی اداروں بشمول بورڈ آفس میں عام افراد اور طلباء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی تاہم بورڈ آفس میں محکمہ تعلیم کی دھجیاں اڑا دی گئی اور من پسند افراد کو بورڈ آفس میں جانے کی اجازت بدستور جاری ہے اور عام طلباء کو گیٹ پر ہی رخصت کر دیا جاتا ہے۔



کرونا وائرس، شیخ زاید ہسپتال میں حفاظتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزنے ڈیوٹی دینے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے شیخ زاہد ہسپتال میں کورنا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزنے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا جس کے باعث کورنا وائرس کی شعبے میں داخل فرنٹیئر کور کے ملازم آئسولیشن وارڈ سے فرار ہوگئے۔



پنجگور،ایرانی سرحد کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور ایرانی بارڈر کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دس کلو والا گیس سلنڈر ایک ہزار روپے اضافہ کے ساتھ دوہزار روپے کا ہوگیا پٹرول ڈیزل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں عام لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔