ڈھاڈر: کچھی یوتھ اتحاد کے زیر اہتمام صدر منظور بلوچ کی قیادت میں بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسمنٹ اسکینڈل کے خلاف پریس کلب ڈھاڈر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا قبل ازیں شاہی چوک سے ریلی نکالی گئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: کچھی یوتھ اتحاد کے زیر اہتمام صدر منظور بلوچ کی قیادت میں بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسمنٹ اسکینڈل کے خلاف پریس کلب ڈھاڈر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا قبل ازیں شاہی چوک سے ریلی نکالی گئی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ممتاز صحافی کالم نگار اور خضدار پریس کلب کے سینئر نائب صدر میر عبدالقادر قلندرانی طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے وہ گزشتہ پانچ ماہ سے کینسر کے موزی مرض کا مقابلہ کر رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں اسٹیٹ لائف کے ڈپٹی منیجر نے دفتر سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی علاقے اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں ملی ہیں اور پولیس نے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پی پی ایچ آئی بلوچستان کے زیر انتظام میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سنٹرز MERC پروجیکٹ نے قلات اور خضدار میں ہائی وے ایمرجنسی سروسز کا آغاز کر دیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : جمعیت علماء اسلام ودیگر اپوزیشن جماعتوں 27اکتو بر کو حب سے اسلام آباد آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگی اگر ہمارے قافلے کو روکنے کی کوشش کی گئی تو حب سے بلوچستان تک ہر اضلاع میں دھر نا دیاجائے گا جس کے ذمہ دار وفاقی وصوبائی حکومت ہوگی ہم آئین اور پرامن احتجاج کے طور پر اسلام جانا چاتے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزئی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ کا انتظار ہے پوری یونیورسٹی ہی کیوں نہ ملوث ہو کسی کو نہیں بخشا جائیگا۔ایمان کی حدتک اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی حرمت کاتحفظ کرونگا۔ کل کی بات ماضی بن گئی ہم زندہ قوم ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: ایف سی بلوچستان ساؤتھ کا حساس ادارے کے ساتھ پنجگور میں مشترکہ آپریشن،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔