ترکش ڈرامہ کورولس عثمان میں کردار ادا کرنے والے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ ترکیہ میں آنے والے بدترین زلزلے میں انتقال کرگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترکش ڈرامہ کورولس عثمان میں کردار ادا کرنے والے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ ترکیہ میں آنے والے بدترین زلزلے میں انتقال کرگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی کے بعد پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال کے اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے ریلیف فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی وزیراعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ خزانہ کی جانب ارسال کی گئی ایک سمری پر دی ریلیف فنڈ کا مائنر ہیڈ G 121 میجر ہیڈ G 12 اور مکمل ہیڈ G 12166ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیا آپ دنیا میں توانائی کے بحران کے باعث فکرمند ہیں؟ تو اچھی خبر یہ ہے کہ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک یہ مسئلہ حل کرنے کا منصوبہ پیش کرنے والے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایپل کے آئی فونز عموماً دیگر کمپنیوں کی ڈیوائسز سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک ایسے نئے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انفرادی اور گروپ چیٹس کو بدل کر رکھ دے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک آگ نےامریکی شہر فلاڈیلفیا کے بھی بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک اور 979 افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ رہائشی علاقوں سے 1100 افراد کا انخلاکرایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے امریکی فضائی حدود کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آپ نے مختلف ڈیزائن اور جسامت کے کیک دیکھے ہوگے لیکن سوئٹزرلینڈ کی ایک ماہر بیکر نے دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔