کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال

| وقتِ اشاعت :  


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں آپکے پاس بہترین بندہ نہیں؟



سی پی این ای نے میڈیا ٹربیونل کے قیام کی تجویز پھر مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے میڈیا ٹریبونلز کے قیام سے متعلق دوبارہ اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی امتیازی اور جمہوریت دشمن اقدام قرار دیا ہے۔



پشین میں حفاظتی ٹیکوں سے کسی بچے کی ہلاکت نہیں ہوئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے ہنگامی پریس کانفرنس میں گزشتہ دنوں پشین کے علاقے ڈب خانزئی میں بچوں کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈب خانزئی اور انکے نواحی علاقوں میں پولیو ویکسین اور حفاظتی ٹیکہ جات سے کوئی اموات نہیں ہوئیں پولیو اور حفاظتی ٹیکہ جات مہم کی راہ میں خلل ڈالنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔



قلا ت، لیویز بھرتیوں میں بد عنوانی سیاسی جماعتوں نے مسترد کردیا،عدالت سے رجوع کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  بی این پی عوامی اور بی این پی مینگل کی جانب سے لیویز میں حالیہ بھرتیوں کے خلاف پر ہجوم پریس کانفرنس بی این پی کے ضلعی آر گنائیزر حاجی غلام قادر عمرانی بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری احمد نواز بلوچ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ جام کمال کی حکومت میں قلات میں لیویز کی حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی گئیں ہیں۔



سعودی آئل فیلڈز پر حملے میں ایرانی ہتھیار استعمال ہوا، عرب عسکری اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی سربراہی میں بنائے گئے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی دو آئل فیلڈز پر ہونے والے حملے میں ایرانی ہتھیار کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔