کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سال20 -2019کے ترقیاتی پروگراموں پر عملدرآمد کی پیشرفت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان ترقیاتی پروگراموں کی جلد تکمیل یقینی بنانا چاہتے ہیں۔
ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا‘لیاقت شاہوانی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :