کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا صورتحال مزید خراب کرنے کے مترادف ہے، وزیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


جدہ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کئے گئے اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کو مزید خراب کرنے کے مترادف ہے۔



8اگست قومی سانحہ ہے دہشت گردوں نے بلوچستان کے قانون دانوں کو نشانہ بنایا، آل پارٹیز کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پارٹیز کوارڈینشن کمیٹی کا اجلاس نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کے زیر صدارت نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سانحہ 8 اگست کو قومی سانحہ اور شہید وکلا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آل پارٹیز کوارڈینشن کمیٹی کے زیر اہتمام شہدا 8 اگست کے برسی کے موقع پر تعذیتی ریفرنس پریس کلب کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔



میونسپل کمیٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم،ملا زمین کے گھروں میں فاقے، دکانداروں نے ادھار بھی بند کردیا،ملازمین کے احتجاجی مظاہرے و ریلیاں،قلات و اوستہ محمد کے ملازمین کے مسائل کون سنے گا

| وقتِ اشاعت :  


قلات: میونسپل کمیٹی کے ملازمین گزشتہ 9 ماہ سے تنخوایں نہ ملنے پر سراپااحتجاج تنخواوں کی عدم ادائیگی کے لیے احتجاجی ریلی ومیراحمدیار خان پریس کلب کے سامنے دھرنا دیکر نعرہ بازی کی۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین گزشتہ 9ماہ سے ریلزنہ ملنے کی وجہ سے تنخواوں کی عدم ادائیگی سے محروم ہے۔



پارٹی نے جس سیاسی سمت کا تعین کیا تاریخ نے اسے سچ ثابت کردیا،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید مجید بلوچ کے 46ویں برسی کے حوالے سے بی این پی کوئٹہ کی جانب سے کلی اسماعیل میں پارٹی کے سینئر رہنماء حاجی نذیر احمد لانگو کی رہائش گاہ پر تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ریفرنس کی صدارت شہید مجید بلوچ کی تصویر سے کرائی گئی پروگرام کے مہمان خاص پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری تھے ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔



بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کاحکم خوش آئند ہے، انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے تمام سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کے احکامات کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہاگیاہے۔