کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی میجر جنرل (ر) بشیر احمد کی ہدایت پر بی ایف اے کی فوڈ سیفٹی کی معائنہ ٹیم نے منگل کے روز ڈائریکٹر آپریشنز ندا کاظمی کی سر براہی میں کوئٹہ شہر میں قائم آئسکریم بنانے والی مختلف فیکٹریوں کا معائنہ کیا اور وہاں آئسکریم کی پروڈکشن کے معیار اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
کوئٹہ، بی ایف اے ٹیم کا آئسکریم بنانے والی فیکٹریوں کا معائنہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :