
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے سابقہ چیرمین رشید کریم بلوچ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ بلوچستان میں طلباء سیاست کی ایک سنہری تاریخ ہے اور طلباء سیاست کی وجہ سے بلوچستان میں روشن خیالی کو فروغ ملی ہے۔