بلوچستان کے سرکاری ملازمت کیلئے عمرکی حدکم کرناظلم ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ کئی سالوں بلوچستان کے مختلف محکموں میں نوجوانوں کے لیئے اسامیاں تشہیر کی جاتی ہے ٹیسٹ انٹرویوں لینے کے باوجود مزکورہ آسامیوں پر تعیناتیوں سے قبل بھرتیوں کے عمل کو کینسل کرکے بے روزگار نوجوانوں کے امید پر پانی پھیر دیا جاتا ہے



واحد رئیسانی قتل کیس میں فردکے گواہ کے بیان پرجرح

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IXکوئٹہ نجیب اللہ خان کاکڑ کے روبرو شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت، عدالت نے فردکے گواہ کے قلمبند کرائے گئے بیان پرجرح مکمل کرکے آئندہ سماعت پر تفتیشی آفیسر کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کرلیا۔



کوئٹہ سریاب میں پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پو لیس تھانہ پر ستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ پر واقعہ پو لیس تھانہ میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں… Read more »



تعلیم کے شعبے میں متعدد چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے حکومت بلوچستان پرعزم ہے،عبدالروف بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری تعلیم سکولز عبدالروف بلوچ کی سربراہی میں 23ویں لوکل ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن عبدالروف بلوچ نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں متعدد چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے حکومت بلوچستان پرعزم ہے جس میں تعلیم تک سب کی رسائی اور دیگر اہم تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جا رے ہیں



بلوچستان میں آٹا قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر عدالت نے حکام کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں و دیگر سے متعلق دائر آئینی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل فوڈ بلو چستان کو نوٹس جاری کرکے اگلی سماعت پرطلب کر لیا ہے۔



ضلع آوران میں نیا سب ڈویژ ن جھاؤبنادیاگیا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:محکمہ ریوینوکے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت بلو چستان نے بلو چستان ریوینوایکٹ 1967کے سیکشن 6کے تحت ضلع آوران میں نیا سب ڈویژ ن جھاؤبنادیاگیا ہے جوکہ تحصیل جھاؤاور سب تحصیل کورک جھاؤپر مشتمل ہو گی اور اسکا ہیڈ کواٹر بمقام جھاؤ ہو گا۔