دالبندین : بلوچستان کے مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دے رہے ہیں پاکستان کامستقبل بلوچستان سے وابستہ ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : بلوچستان کے مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دے رہے ہیں پاکستان کامستقبل بلوچستان سے وابستہ ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بوری بند لاشیں کا ملنا اور دشت میں مسخ شدہ لاشوں امانتاً تدفین قابل تشویش امر ہے لاپتہ افراد کے لواحقین مزید ذہنی کوفت سے دوچار ہو رہے ہیں ایسے واقعات کا رونما ہونا قابل افسوس عمل ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : ڈیوٹی سے غیر حاضری ہونے کی بناء پر 13لیویز اہلکارمعطل محکمانہ کارروائی شروع ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد المالک بلوچ ، سابق صدر سنیٹر میر حا صل خان بزنجو ، سنیٹر میر طاہر بزنجو ، سابق صوبائی وزیر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سردار محمد اسلم بزنجو نے اپنے مشترکہ بیان میں نیشنل پارٹی رہنما سردار زادہ عبد الحفیظ ساجدی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے نیشنل ایک جمہوری قوم پرست پارٹی ہے نیشنل پارٹی کے رہنما کا قتل پوری پارٹی پر حملہ ہے جو قابل مذمت ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 106 کے تحت شہید زوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ یوسی آفس پندرہ گارڈن ایسٹ کراچی میں منایا گیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ: آل پارٹیز کانفرنس بعنوان مستونگ کے عوام کو درپیش مساحل کے حوالے سے زیر صدارت ضلعی صدر بلوچستان نیشنل پارٹی میر عبداللہ جان مینگل میونسپل کمیٹی میں منعقد ہوا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد ریجن سے پولیس ٹریننگ کوئٹہ میں اے ٹی ایف کی ٹریننگ کیلئے جانے والے 103پولیس اہلکاروں سے27 پولیس اہلکار مختلف بیماریاں نکلنے پر واپس بھیج دیئے 30 غیر حاضر پولیس اہلکار وں کی ایک ایک دو دوسال سروس ملازمت کاٹ دی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کی جانب سے بلوچستان بار کونسل کے ارکان کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے بل پیش کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔