جیلوں میں خواتین کی حالت زار کیس سپریم کورٹ کا بلوچستان کو عملدرآمد کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جیلوں میں خواتین قیدیوں کی سہولیات سے متعلق مقدمے میں بلوچستان کو عمل درآمد کمیٹی قائم کرنے باقی تینوں صوبوں کو وفاقی محتسب کی سفارشات پر عمل کرنے اور ہر تین مہینے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔



کالاباغ ڈیم کی مخالفت غداری توپھر مشرف سب سے بڑا غدار ہے ، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ’’ کالا باغ ڈیم کی مخالفت غداری ہے تو پھرسب سے بڑا غدار پرویز مشرف ہے‘‘۔سینیٹر عثمان کاکڑ نے یہ بات ایوان میں کالا باغ ڈیم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ۔



افغان مہاجرین کو شہریت دینے کافیصلہ قبول نہیں، ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: افغا ن مہا جر ین کو نکا لنے کی بجا ئے نیشنلٹی دینا کا جو اعلا ن ہوا ہم اس کی مذ مت کر تے ہیں ،قو م پر ست اور پا کستا نی قو م ایک ہو جا ئیں ، سردار اختر مینگل کا پہلا فیصلہ حکو مت کا ساتھ دینا غلط تھا اور اب جو انہو ں نے فیصلہ کیا ہم ان کا بھر پور ساتھ دیں گے غیرو ں کو آ باد ہو نے نہیں دیں گے ۔



اقتدار نہیں پشتونوں کے قومی مسائل کا حل چاہتے ہیں ، اے این پی 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہماری منزل اقتدار نہیں بلکہ پشتون قومی مسائل کا حل ہے ، پشتونوں کوا من ، ترقی اور خوشحالی چاہئے جس کے حصول کے لئے پارٹی ہر اول دستے کا کردار ادا کرتی رہے گی ،۔



دکی ، دوگروہوں میں تصادم 4افراد ہلاک ایک زخمی، قلعہ عبداللہ میں ایک شخص قتل 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع دکی اور قلعہ عبداللہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے واقعات میں پانچ ا فراد ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے لونی میں تلاو دامان تریخ کوڑام کے مقام پر دو گروہوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک گروہ کے تین افراد اور دوسرے گروہ کا ایک شخص ہلاک ہوا اور ایک زخمی بھی ہوا۔ لیویز کا کہنا ہے۔



خضدار اور گرد و نواح کے علاقے شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ،نقل مکانی کا خدشہ 

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:گھنے جنگلوں قدرتی چراگاہوں وسیع تر شکار گاہوں کثیر تعداد میں پائی جانے والی آبشاروں جھیلوں کی سر زمین جھالاوان گذشتہ سات سالوں سے شدید ترین قحط کے لپیٹ میں ہے۔