• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

صحبت پور ،دو گروپوں میں تصادم 9 افراد زخمی

نامہ نگار | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2018


صحبت پور: صحبت پور کے علاقے میں گولہ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا 4خواتین سمیت 9افراد زخمی۔



کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 3rd, 2018


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔



جیل نواز شریف کا انتظار کررہی ہے، طاہر القادری

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 3rd, 2018


 لاہور:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔



زخمی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی فلسطینی نرس اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 2nd, 2018


غزہ: فلسطین کے علاقے یونس خان میں زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ 



شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات وقت پرہوگی، ٹرمپ

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 2nd, 2018


 واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے سربراہ سے ملاقات وقت پرہوگی۔



فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر تنازع

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2018


مشہور فیشن میگزین ‘ووگ’ کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر شائع ہوئی ہے جس پر کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔



وزرا کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے استعمال کی منظوری سے متعلق ریکارڈ طلب

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2018


 لاہور: سپریم کورٹ نے وزرا اورسرکاری افسران کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے استعمال کی منظوری سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔



پاکستان میں انتخابات کونسی جماعت جیتے گی، برطانوی جریدے کی اہم پیش گوئی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 31st, 2018


 لندن: برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کی پیشگوئی کردی ہے۔



عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے، چیف جسٹس

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 31st, 2018


 لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے۔



ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 31st, 2018


کوپن ہیگن: ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 301
  • 302
  • 303
  • 304
  • 305
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع
  • نصیرآباد، منجھوشوری اوربھاگ میں مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے
  • پاک فوج کی عظیم فتح پر ہر مسلمان کو دو رکعت نفل نماز شکر اداکرنی چاہیے، ٹریڈ یونینز کا سیمینار
  • اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں،کامران ٹیسوری

Recent Posts


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔