لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس وڈھ میں پارٹی کے مرکزی صدر و چیئرمین پارلیمانی بورڈ سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج میں معصوم نہتے کیڈٹس پر بدترین تشدد کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خاران: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ اگر ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے پر نواز شریف اور اس کے پارٹی کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو دوسرے صوبے کے عوام احساس محرومی میں اضافہ ہو گا کیونکہ چھوٹے صوبوں کے رہنماؤں کو معمولی باتوں پر بھی بین کیا گیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات : قلات پریس کلب اور بی این پی عوامی کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس میں روزنامہ آزادی اور بلوچستان ایکسپریس کے بانی سینئر صحافی صدیق بلوچ کی صحافتی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عارف قلندرانی ڈاکٹر ناشناس لہڑی وکیل بلوچ عبدالستار نیچاری ابراہیم زہری گودی ماریہ قادر بلوچ منظور کہازئی نذیر نیچاری مختیار نیچاری دیگر کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صدیق بلوچ نے پوری زندگی ہر طرح کی مصلحتوں سے مبرا ہو کر گھٹن اور سخت ترین نا مساعد حالات میں بلوچستان اور مفاد عامہ سے متعلق اجتماعی مسائل کو ہمیشہ قومی میڈیا میں موثر طور پر اجاگر کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کی گزشتہ روز ’پریس ٹاک‘ تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کو روکنا پڑ گیا۔