پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے حکیم سعید گراونڈ میں 12 مئی کو جلسے کی دعوت دیتے ہوئے اس حوالے سے 9 حقائق بھی پیش کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے حکیم سعید گراونڈ میں 12 مئی کو جلسے کی دعوت دیتے ہوئے اس حوالے سے 9 حقائق بھی پیش کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستبرداری کا فیصلہ کیا تو اسے اپنے اس فیصلے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سوات اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف نے خواتین سے متعلق تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو 50 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جارجیا: امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا ہونے کی صورت میں ایس او پی پر کام شروع کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں مشرقی بائی پاس پر واقع صنعتی زون میں پیش آیا۔ پلاسٹک کی زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار کے ساتھ مزدور ٹینٹ لگاکر سورہے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یولا: شمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی ایک مسجد میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 24 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کا مقابلہ آصف زرداری یا عمران خان سے نہیں بلکہ کچھ ایسی قوتوں سے ہے جو نظر نہیں آتیں۔