دنیا کی کوئی طاقت مدارس ،علماء اور طالبان کو ختم نہیں کر سکتی ، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماسینٹرمولاناعطاء الرحمن،صوبائی امیرسینٹرمولانافیض محمد،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،جمعیت فاٹاکے امیرمفتی عبدالشکور،مرکزی معاون سیکرٹری اطلاعات مولاناصلاح الدین ایوبی،مولانانوراللہ،مولاناشراف الدین،مولانااحمدجان،مولانامحمدسلیم،مفتی روزی خان،حافظ نذرمحمدحقانی،مولانامحمدایوب ایوبی،حاجی ولی محمدبڑیچ ،مولوی عبدالمصورمسرورودیگرنے کہاکہ مدرسہ باطل کے خلاف ایک تحریک کانام ہے ۔



زہری، کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : تحصیل زہری میں کرنٹ لگنے سے دو خواتین جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تحصیل زہری کا علاقہ زالکان میں واقع اللہ بخش نامی شخص کے گھر میں بجلی کی سروس تار ٹوٹ کر گرگئی ۔



بحریہ یونیورسٹی ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج کراچی کے پانچویں جلسہء تقسیم اسناد کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے پانچویں ایم بی بی ایس اور دوسرے بی ڈی ایس کورس کا جلسہء تقسیم اسنا د آج منعقد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے133 گریجویٹس میں اسناد تقسیم کیں اور نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے طلبا کو میڈلز عطا کیے۔



پاک بحریہ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے احیاء کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں تاجر برادری کو تمام ممکنہ معاونت دینے کو تیار ہے ،نیول چیف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے آج کراچی وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت ، پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد تاجر برادری اور بحری شعبے کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا تھا تاکہ ملکی معیشت کو فروغ دیا جاسکے۔