امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے جواب دینے کے بارے میں پیر کی رات تک اہم اور حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے جواب دینے کے بارے میں پیر کی رات تک اہم اور حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی اسے بہت مہنگی پڑے گی اور معاہدہ توڑنے کا نتیجہ ایک ہفتے میں سامنے آجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماسینٹرمولاناعطاء الرحمن،صوبائی امیرسینٹرمولانافیض محمد،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،جمعیت فاٹاکے امیرمفتی عبدالشکور،مرکزی معاون سیکرٹری اطلاعات مولاناصلاح الدین ایوبی،مولانانوراللہ،مولاناشراف الدین،مولانااحمدجان،مولانامحمدسلیم،مفتی روزی خان،حافظ نذرمحمدحقانی،مولانامحمدایوب ایوبی،حاجی ولی محمدبڑیچ ،مولوی عبدالمصورمسرورودیگرنے کہاکہ مدرسہ باطل کے خلاف ایک تحریک کانام ہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : تحصیل زہری میں کرنٹ لگنے سے دو خواتین جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تحصیل زہری کا علاقہ زالکان میں واقع اللہ بخش نامی شخص کے گھر میں بجلی کی سروس تار ٹوٹ کر گرگئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ: فلسطین میں گزشتہ دور روز کے دوران اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جب کہ اس میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن بچی کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے پانچویں ایم بی بی ایس اور دوسرے بی ڈی ایس کورس کا جلسہء تقسیم اسنا د آج منعقد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے133 گریجویٹس میں اسناد تقسیم کیں اور نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے طلبا کو میڈلز عطا کیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے آج کراچی وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت ، پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد تاجر برادری اور بحری شعبے کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا تھا تاکہ ملکی معیشت کو فروغ دیا جاسکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔