کیوبا کے آنجہانی صدر فیڈل کاسترو کو ’نشان پاکستان‘ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: حکومت نے کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو کی جدوجہد کے اعتراف میں انہیں سب سے بڑا سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ دینے کا اعلان کردیا۔



قلعہ سیف اللہ پندرہ سالہ لڑکے کی زیادتی کے بعد قتل کی کوشش

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب پولیس ایریا میں باغ سے ایک پندرہ لڑکے بچے اسداللہ ولد شاہ ولی قوم باتوزئی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے سول ہسپتال لا کر ابتدائی طبعی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔



اطالوی بحریہ کے سربراہ کی کراچی میں پاک بحریہ کی مختلف فیلڈ کمانڈز سے ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :اطالوی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل والٹر جیرارڈلی نے گذشتہ دنوں پاکستان کا سرکاری کیا۔ اسلام آباد میں اپنی مصروفیات کے دوران اطالوی نیول چیف نے 7مارچ کو نیول ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور اور دونوں بحری افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کے موجودہ اور آئندہ کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔