
سبی: سبی کے تاریخی ،شاندار اور رنگارنگ تقریب کا آغاز گزشتہ روز روایتی جوش وجذبے کے ساتھ ہوا۔جس کے مہمان خصوصی عوامی مزاجی رکھنے والے وزیر اعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کے تاریخی ،شاندار اور رنگارنگ تقریب کا آغاز گزشتہ روز روایتی جوش وجذبے کے ساتھ ہوا۔جس کے مہمان خصوصی عوامی مزاجی رکھنے والے وزیر اعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کی جانب سے مختلف شعبوں میں نمایا ں کارکردگی دیکھا نے اور میلہ منتظمین کیلئے نقد انعامات کا اعلان کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات کے تعلیمی آج سے کھول دیئے گئے جبکہ جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے بل 2018ء کو کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے ،ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دو آزاد امیدواروں کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بو آرہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے شامی سرزمین کو تختہ مشق بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنے تیار کردہ 200نئے اقسام کے ہتھیاروں کو شام کی خانہ جنگی میں آزمائش کے طور پر استعمال کیا ہے۔