کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے صوبے میں بسنت بنانے اور پتنگ اڑانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
پتنگ بازی پر عائد پابندی پرسختی سے عمل کیا جائے، محکمہ داخلہ کی ہدایت
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے صوبے میں بسنت بنانے اور پتنگ اڑانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو صرف پاناما کا نہیں بلکہ اپنے تمام ادوار کا حساب دینا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سرِفہرست ہے جہاں نومولود بچوں کی شرحِ اموات سب سے زیادہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں 30 سالہ غیر ملکی خاتون کے ساتھ 4 ملزمان کی اجتماعی زیادتی کے بعد پولیس نے چاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں فرانزک لیب کے قیام کے لئے ایک ارب روپے کی ضرورت ہے تاہم فوری طور پر فرانزک لیب کا سیٹلائٹ آفس جلد قائم کر دیا جائے گابلوچستان پولیس نے کرائمز سین وہیکل تیار کردئیے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا جس میں امریکا پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ہونے والی ریاست کی فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا جبکہ حیدرآباد ژونل کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا گیا ہے۔