کے-الیکٹرک کی کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


کے-الیکٹرک (کے ای) نےکراچی کے صارفین کے لیے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست ارسال کر دی-



برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال سے ملک مفلوج

| وقتِ اشاعت :  


دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے منگل کو کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔ ہڑتالیوں نے کام کی بہتر فضا، تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات کا مطالبہ کیا ہے۔



ہمارا فیس بک جیسا بننے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹک ٹاک

| وقتِ اشاعت :  


ٹک ٹاک کے گلوبل بزنس سلوشن کے صدر بلیک چانڈل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیس بک ایک سوشل پلیٹ فارم ہے، انہوں نے اپنے تمام الگورتھم سوشل گراف پر تیار کیے ہیں، یہی ان کی بنیاد ہے، مگر ہمارا ماڈل یہ نہیں، ہم ایک تفریحی پلیٹ فارم ہیں اور دونوں کمپنیوں میں یہ بہت بڑا فرق ہے۔



صوبائی الیکشن کمشنرکاڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 30 جون تک کی توسیع

| وقتِ اشاعت :  


ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے قائم ڈسپلے سینٹرز کی تاریخ میں 11… Read more »